ابنا: سعودی حکمراں ملک عبد اللہ کی طرف سے نئے ولی عہد کے انتخاب پر بعض سعودی شہزادوں کی آشکارا ناراضگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب کے عیاش اور امریکہ نواز شہزادوں کے درمیان بیشماراختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ سائٹ کے مطابق سعودی بادشاہ نے اپنے حکم میں سلمان بن عبد العزیز کو وزیر دفاع اور خالد بن سلطان کو اس کا نائب مقرر کیا ہے اور عبد الرحمن بن عبد العزیز کو اس کے عہدے سے برطرف کردیا ہے سائٹ کے مطابق عبد الحرمن بن عبد العزیز پہلے نائب وزیر دفاع تھے.
.............
/169